بدھ 30 ستمبر 2026 - 03:47
حدیث روز | غصے پر کنٹرول کرنے کا ثمر

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں غصے کو پی جانے کی فضیلت اور اس کے اچھے نتائج کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«تَجَرَّعِ الغَیظَ؛ فَإنِّی لَم أرَ جُرعَةً أحلی مِنها عاقِبَةً ولا ألَذَّ مَغَبَّةً.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

غصے کا گھونٹ پی جاؤ، کیونکہ میں نے کوئی گھونٹ اس سے زیادہ میٹھے انجام اور اس سے زیادہ خوشگوار نتیجے والا نہیں دیکھا۔

وسائل الشیعہ، ج 7، ص 388

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha